ماں کے لئے ایک بہترین دُعا
ماں کے لئے ایک بہترین دُعا ما ں وہ ہستی ہے جو بنا ء کسی مطلب کے اپنی اولاد سے بے انتہاء محبت کرتی ہے۔ہمیں چاہئیے کہ ہم کم سے کم اپنی والدہ کے لئے دُعا ہمیشہ کرتے رہیں۔والدہ کے لئے ایک بہترین دُعا ہے جسے آپ ہمیشہ پڑھینگے تو یہ آپ کے لئے بھی سعادت اور نیک بختی کی علامت ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ اللّٰھُم ارْحَمْ اُمِّی کَمَا رَحِمَتْنِیْ صَغِیْرا۔اللّٰھُمَّ اَسْعِدْ اُمِّیْ کَما اَسْعَدَتْنِیْ کَبِیْرا۔اَللّٰھُمَّ تَقَبَّلْ مِنْ اُمِّیْ اَعْمَالَھَا صَغِیرَھا وَ کَبِیْرَھا۔اللّھُمَّ اجْعَلْ اُمِّیْ مِنَ الَّذِیْنَ لَا خَوْف عَلَیْھِمْ وَلَا ھُمْ یَحْزَنُوْن۔وَاَکْرِمْھا بِالْفِرْدَوْسِ الْاَعْلٰی مِنَ الْجَنَّۃِ یَا کَرِیْم۔ ترجمہ۔ اے اللہ میری والدہ پر رحم فرما،جیسا کہ بچپن میں والدہ نے میرے ساتھ رحم کا معاملہ فرمایا۔الے اللہ میری والدہ کے ساتھ نیک بختی اور سعادت کا معاملہ فرما۔جیسا کہ والدہ نے نیک بختی کیساتھ مجھے پروان چڑھایا۔اے اللہ میری والدہ کے تمام چھوٹے اور بڑے نیک اعمال کو قبول فرما۔اے اللہ میری والدہ کو اُن لوگوں میں شامل فرماکہ جو لوگ قیامت...